نون کی کنکری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت تھوڑا نمک، مراد، کھانے پینے کی ذرا سی مقدار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت تھوڑا نمک، مراد، کھانے پینے کی ذرا سی مقدار۔